زونگ پاکستان نے ایک زبردست انٹرنیٹ پیکج کا آغاز کیا ہے جو آپ لوگ ایک گروپ کی شکل میں استعمال کر
سکتے ہیں۔1600 روپے کا ایک پیکج آپ لوگوں کو ملتا ہے جو آپ ایک گروپ کی شکل میں 5 لوگ ایک ساتھ ایک مہینے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ 1600 روپے میں آپکو 200 GB ڈیٹا 2000 دوسرے نیٹورک کے لئے فری منٹس اور 20000 زونگ ٹو زونگ فری منٹس کے ساتھ ساتھ 20000 فری ایس ایم ایس۔اسکو استعمال کرنے کے لئے آپکو ایک گروپ بنانا ہوگا اور جن 5 لوگوں کو شامل کرنا ہے وہی 5 لوگوں کے نمبر اس گروپ میں ایڈ کرنے ہونگے پھر آپ 5 لوگ اس پیکج کے مزے مل کر لے سکتے ہیں*نوٹ: یہ پیکیج My Zong App کے ذریعے ایکٹیو کیا جاسکتا ہے ۔
سکتے ہیں۔
0 Comments