Ad Code

Responsive Advertisement

Current Pakistan Tehreek Insaaf & Imran Khan Triggers


 ‏پی ٹی آئی کا ثبوتوں سمیت مشترکہ پریس کانفرنس کا آئیڈیا بہترین تھا۔ دوسری جانب مریم اورنگزیب اور دیگر کے پاس آج کچھ 
 کہنے کو نہیں ۔ بےوزن جملے بازی میں نہ کوئی دلیل ہے نہ ثبوت! دنیا مان چکی ہے کہ الیکشن میں مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ 

‏الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ ہونا چاہیے،ہماری محبت کو کمزوری نہیں سمجھا جائے،یہ ایک ٹریلر ہے اس
 کے بعد جہاں مقتدر حلقے بیٹھتے ہیں وہاں احتجاج ہوگا،سائرہ بانو۔۔۔!!!

‏این اے 265 پشین سے مولانا فضل الرحمان،این اے 260 چاغی سے جے یو آئی کے محمد عثمان بادینی اور این اے 261 قلات سے جے یو آئی کےعبد الغفور حیدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔!!!

انگریز تو غیرت مند تھے، ہمارا پالہ ان غیرت مندوں سےنہیں پڑا، چیف جسٹس سے کہوں گی یہاں کے لوگ حق کے لئے نکلے ہیں، سائرہ بانو

حلقہ این اے 51 سے امیدوار میجر لطاسب ستی کا پریس کانفرنس سے اظہار خیال، میں 24 ہزار کی لیڈ سے جیت رہا تھا، جعلی ووٹس ڈال کر میرے حلقے میں ن لیگ کو جتوایا گیا

‏پی ٹی آئی کا قومی وطن پارٹی کے چئیرمین آفتاب شیرپاؤ سے رابطہ۔
پی ٹی آئی وفد اور آفتاب شیرپاؤ میں آج اسلام آباد میں کا ملاقات ہوگی

Post a Comment

0 Comments