Ad Code

Responsive Advertisement

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان پر نامعلوم افراد کا حملہ


ڈی آئی خان: ابتدائی اطلاعات کے مطابق  10 پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 اہلکار زخمی ہو گئے


ڈی آئی خان: شہید ہونے والوں میں محمد اسلم  پیٹی نمبر770، غلام فرید پیٹی نمبر 269، محمد جاوید پیٹی نمبر 9039، محمد ادریس  پیٹی نمبر 8050،  محمد عمران پیٹی نمبر 1910،منصور پیٹی نمبر 2417،  اے ایس آئی کوثر ایلیٹ فورس، احترام سید 2588 ایلیٹ، رفیع اللہ 4940 ایلیٹ، حمید الحق 1155 ایلیٹ شامل ہیں


ڈی آئی خان: زخمیوں کی شناخت احمد حسین 6128 ایلیٹ، اکبر زمان 3265، عنایت اللہ 1276 ڈرائیور، سہراب خان 1293، ابراہیم 8005 اور نصیب خان 2578  کے نام سے ہوئی



ڈی آئی خان: شہید و زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس


ڈیرہ اسماعیل خان:تحصیل درابن میں واقع تھانہ چودہوان پر گزشتہ شب نامعلوم افراد کا حملہ میں 10  پولیس اہلکار شہید جبکہ جبکہ 6 اہلکار زخمی پولیس 

  پولیس کے مطابق رات 3 بجے نامعلوم حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں سے پولیس تھانے پر حملہ کیا 

شہدا میں 1محمد اسلم، 2غلام فرید، 3 محمد جاوید ، 4محمد ادریس، 5محمد عمران، 6 سفدر، 7 اے ایس آئی کوثر، 8 اہترام سید ، 9 رفیع اللہ اور حمید الحق شامل ہیں۔

Post a Comment

0 Comments