Ad Code

Responsive Advertisement

ووٹوں کی خریدو فروخت کے الزامات

 ووٹوں کی خریدو فروخت کے الزامات

 

لاہور ؛ الیکشن کمشنر پنجاب کے احکامات پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی ،ترجمان

 

ن لیگ کے این اے 127 سے امیدوار عطاء تارڑ کو نوٹس جاری ،ترجمان الیکشن کمیشن

 

پیپلزپارٹی کے پی پی 160 سے امیدوار مصباح الرحمن کو بھی نوٹس جاری

 

دونوں کو ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور الیکشن دفتر پر حملے کے تناظر میں نوٹسز جاری کئے گئے ،ترجمان 


دسترنگ مانیٹرنگ آفیسر نے دونوں  امیدواروںکو 5 فروری کو دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ طلب کیا ہے ،ترجمان




Post a Comment

0 Comments